بیت المقدس پر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت منظور

نیویارک: اقوام متحدہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے امریکی اعلان کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس  کے دوران ترکی نے امریکی فیصلے کے خلاف قرار داد پیش کی پاکستان اور یمن نے اس کی مکمل حمایت کی جب کہ قرارداد کو ارکان ممالک نے بھاری اکثریت سے منظور کرلیا، اس کے حق میں 128 اور مخالفت میں محض 9 ووٹ پڑے جب کہ 35 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔


Rate this blog entry:
U.N. passes measure implicitly condemning Trump ad...
Facebook will alret users when photos of them are ...

Related Posts

 

Comments

No comments made yet. Be the first to submit a comment
Already Registered? Login Here
Guest
Wednesday, 17 January 2018

Captcha Image

Latest Videos

View all videos