امن ایوارڈ لیتے ہوئے ”پتلون“ گر گئی

کروشیا میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن کو اس وقت انتہائی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ صدر کولنڈا گاربر سے امن انعام وصول کرنے آئے تو ان کی پتلون گر گئی۔
  • رپورٹ کے مطابق ایوان ذیونیمر کا شمار کروشیا کے انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں میں ہوتا ہے۔ ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں امن کا انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا لیکن جب وہ خاتون صدر کولنڈا گاربر سے اپنا انعام وصول کرنے آئے تو اپنے لباس پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی پتلون گر گئی۔ اس موقع پر انھیں سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا لیکن ایک فوٹو گرافر نے اس موقع کی تصویر کھینچ کر اس لمحے کو یادگار بنا دیا ہے۔ 
Rate this blog entry:
گدھے کو وزیراعظم بنا دیا جائے
دانت سفید اورچمکدار بنانے کے 6 آسان طریقے

Related Posts

 

Comments

Zubair Khan on Thursday, 17 December 2015 09:37

hahahaha
os ye khwand oko warka dang

hahahaha :D:):o os ye khwand oko :) warka dang
Guest - Noman on Saturday, 12 March 2016 13:23
[img]http://commentphotos.com/gallery/CommentPhotos.com_1393010888.jpg[/img]
Already Registered? Login Here
Guest
Monday, 22 January 2018

Captcha Image

Latest Videos

View all videos