بیت المقدس پر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت منظور


نیویارک: اقوام متحدہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے امریکی اعلان کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس  کے دوران ترکی نے امریکی فیصلے کے خلاف قرار داد پیش کی پاکستان اور یمن نے اس کی مکمل حمایت کی جب کہ قرارداد کو ارکان ممالک نے بھاری اکثریت سے من...
Continue reading
Rate this blog entry:

Latest Videos

View all videos