10 عادات جو آپ کو جلد بوڑھا کردیں

ا یک وقت میں بہت سارے کام یا ملٹی ٹاسک ​ اگر آپ ہر وقت متعدد کام بیک وقت کرنے کے عادی ہیں تو اس مصروف زندگی کے تناﺅ کی قیمت آپ کے جسم کو ادا کرنا پڑے گی۔ متعدد سائنسی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آچکے ہے کہ بہت زیادہ تناﺅ جسمانی خلیات کو نقصان پہنچانے اور عمر کی رفتار بڑھانے کا سبب بنتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک وقت میں ایک کام کرے اور اسے مکم...
Continue reading
Rate this blog entry:

گدھے کو وزیراعظم بنا دیا جائے


بادشاہ نے اپنے نجومی وزیراعظم سے پوچھا کہ آج موسم کیسا رھے گا کیونکہ مابدولت نے شکار پر جانا ھے ۔ نجومی وزیراعظم نے جواب دیا کہ بادشاہ سلامت آج موسم بہت صاف رھے گا بارش یا آندھی کا امکان نہیں۔ بادشاہ اپنے لاؤلشکر کے ساتھ شکار پر روانہ ھوگیا راستے میں ایک کمہار اپنے گدھے کے ساتھ کہیں جا رھا تھا۔ اسے بادشاہ کے خادموں سے معلوم ھوا کہ بادشاہ سلامت آج ش...
Continue reading
Tags:
Rate this blog entry:

امن ایوارڈ لیتے ہوئے ”پتلون“ گر گئی


کروشیا میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن کو اس وقت انتہائی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ صدر کولنڈا گاربر سے امن انعام وصول کرنے آئے تو ان کی پتلون گر گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایوان ذیونیمر کا شمار کروشیا کے انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں میں ہوتا ہے۔ ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں امن کا انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا لیکن جب وہ خاتون صدر کولنڈا گاربر سے ا...
Continue reading
Tags:
Rate this blog entry:

دانت موتی کی طرح سفید اورچمکدار بنانے کے 6 آسان طریقے


​ برش کرنے کا صحیح طریقہ ماہرین کے مطابق اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ دانتوں کی صفائی کے لیے استعمال کیا جانے والا برش ذیادہ پرانا نہ ہو اور ہر 3 ماہ بعد برش تبدیل کرلیا جائے جبکہ دانت صاف کرتے ہوئے برش کو اوپر نیچے رگڑنے کے بجائے 45 ڈگری کے زاویے میں سیدھا کیا جائے اور دانتوں کے تمام حصوں پر برش کیا جائے اس طرح دانتوں میں موجود بیکٹیریا کو ختم...
Continue reading
Rate this blog entry:

Latest Videos

View all videos